Syllabus / Course Outlines / Course Contents of Islamic Studies ADP Sargoha University
Here you can find syllabus of following subjects:-
- Islamic Studies (Compulsory) for Associate Degree in Arts / Science
- Islamic Studies (Elective) for Associate Degree in Arts
- Islamic Studies (Optional) for Associate Degree in Arts
Islamic Studies (Compulsory) for Associate Degree in Arts / Science
نصابی تفصیلات
۱۔ قرآن مجید
مطالعہ قرآن مجید کی ضرورت و اہمیت
قرآن کریم سے متعلق موضوعات کے بارے میں آیت دی جائے گی اور آیت کی تشریح کی جائے گی۔
(الف) ایمانیات(عقلی و نقلی دلائل کا مطالعہ)
توحید، رسالت، ملائکہ، کتب، آخرت کے اثبات پر دلائل، ختم نبوت۔نا موس رسالت
(ب) عبادات
نماز، زکوٰۃ، روزہ، حج، جہاد
(ج) تفکر و تدبر۔اسلام کا تصورِ علم اور تصور ِاجتہاد
(د) خدمت خلق
(ہ) مومن کی صفات
(و) دعوتِ دین کی ضرورت و اہمیت، نوعیت، امر بالمعروف و نہی عن المنکر
(ز) کسب حلال
قرآن مجید کی مندرجہ ذیل آیات کا ترجمہ و تشریح
(۱) البقرۃ/(آیات نمبر۴۸۲تا۶۸۲(للہ ما فی السموت و ما فی الارض……علی القوم الکفرین)ایمانیات
(ii) الحجرات:(آیات نمبر۱تا۸۱)موضوع ادب نبویﷺ، معاشرتی احکام)
(iii) المومنون/۳۲:(آیات ۱تا11)صفات مومنین
(iv) الفرقان/۵۲(آیات نمبر۳۶تا۷۷)موضوع آداب معاشرت)
(v) //
(vi) الاحزاب/۳۳(آیات۶،۱۲،۰۴،۷۵،۸۵)تحفضاتِ نبوی ﷺ)
(vii) الحشر/۹۵(آیات ۹۱،۰۲)فکر آخرت، عظمت قرآن)
(viii) الصف/۱۶(آیات ۱۔۴)تفکر و تدبر سے متعلق آیات۔بشارت بعثت ختم المرسلین۔دعوت اور اقامت دین
(ix) آل عمران/۳(آیات۰۹۱،۱۹۱)
(ان فی خلق اسموت والارض واختلاف الیل والنھار لایت لا ولی الاباب الذین یذکرون اللہ)
۲۔ احادیث شریف
مندرجہ ذیل احادیث کا ترجمہ و تشریح:
۱۔ عن عبد اللہؓ قال:قال رسول اللہ ﷺ طلب کسب الحلال فریضۃ (بیہقی شعب الایمان)
۲۔ عن ابی سعیدؓ قال:قال رسول اللہ ﷺ التاجر الصدوق الامین مع والصدیقین والشھداء (جامع ترمذی سنن دارمی دار القطنی)
۳۔ عن ابن مسعودؓ عن النبی لا تزول قدما ابن آدم حتی یسئل عن خمس عن عمرہ فیما افنا و عن شبابہ فیما ابلا ہ و عن مالہ این اکتسبہ و فیما انفقہ و ما ذاعمل فیما علم (جامع ترمذی)
۴۔ عن علیؓ قال:قال رسول اللہ ﷺ من ملک ذاداو راحلتہ تبلغہ الی بیت اللہ ولم یحج فلا علیہ ان یموت یھودیاً او نصرانیاً و ذلک ان اللہ تبارک و تعالیٰ یقول و للہ علی الناس حج البیت من استطاع الیہ سبیلاً (جامع ترمذی)
۵۔ عن ابی ھریرۃ رضی اللہ عنہ ان رسول اللہ ﷺ قال:اتدرون ما المفلس؟قالو المفلس فینا من لا درھم لا ولا متاع،فقال:ان المفلس من امتی من یاتی یوم القیمتہ بصلوۃ وصیام و زکوۃ، و یاتی قد شتم ھذا، وقذف، ھذا، واکل مال ھذا، سفک دم ھذا،وضرب ھذا فیعطی ھذا من حسباتہ، وھذا من حسناتہ، فان فنیت حسناتہ، قبل ای یقضی ما علیہ اخذ من خطایاھم فطرحت علیہ ثم طرح فی النار
۶۔ عن شبرمۃؓ بن معبد قال:قال رسول اللہ ﷺ مروا الصبیان الصلوۃ ازا بلغ سبع سنین واذا بلغ عشر سنین فاضربوہ علیھا۔اخرجہ ابو داؤد الترمذی و لفظہ علمواالصبی الصلوۃ، ابن سبع سنین واضربوہ علیھا ابن عشر(صحیح بخاری)
۷۔ قال رسول اللہ ﷺ تجدون شر الناس یوم القیامتہ ذا الوجھین الذی یاتی ھولاء بوجہ و ھولا بوجہ(متفق علیہ)
۸۔ قال رسول اللہ ﷺ اِنث اثقل شیء یوضع فی میزان المومن یوم القیامۃ خلق حسن، و ان اللفہ یبغض الفاجش البدیَّ (ترمذی ابو الدرداء)
۹۔ عن عمرؓ بن الخطاب قال:قال رسول اللہ ﷺ ھین سئل عن الایمان ان تومن باللہ و ملائکتہ و کتبہ و رسولہ و الیوم الآخر و تو من بالقدر خیرہ و شرہ(متفق علیہ)
۰۱۔ عن العباس بن عبد المطلب قال: رسول اللہ ﷺ ذاق طعم الایمان من رضی باللہ رباً، وبالاسلام دینا و بمحمدً رسولاً۔(مسلم)
۱۱۔ عن انس قال: قال رسول اللہ ﷺ والذی نفسی بیدہ لایومن عبد حتی یحب لا خیلہ ما یحب لنفسہ (متفق علیہ)
۲۱۔ عن النعمان بن بشیر قال: قال رسول اللہ ﷺ تری المؤمنین فری تراحمھم و توادھم و تعاطفھم کمثل الجسد اذاشتکی۔عضو تداعی لہ ساترالجسد بالسھر والحمی(متفق علیہ)
۳۱۔ عن ابن عمر رضی اللہ عنھا قال:قال رسول اللہ ﷺ بنی الا سلام علی خمس شھادۃ ان لا الہ الا اللہ و ان محمد ًا عبد ہ و رسولہ و اقام اصلوۃ و ایتاء الزکوۃ والحج وصوم رمضان(متفق علیہ)
۴۱۔ عن ابی سعید الخدریؓ عن رسول اللہ ﷺ من رای منکم منکراً فلیغیرہ بیدہ فان لم یستطع فبلسانہ، ان لم یستطع فبقلبہ و ذلک اضعف الایمان (رواہ مسلم)
۵۱۔ عن عبد اللہؓ بن عمر قال:قال رسول اللہ ﷺ الا کلم راع و کلکم مسؤل عن رعیتہ فا لامام الذی علی الناس راع و ھو مسؤل عن رعیتہ والرجل داع علی اہل بیت و ھو مسؤل عن رعیتہ والمراۃ راغیۃ علی بیت زوجھا وولدہ وھی مسؤلۃ عنھم و عبد الرجل راع عن مال سیدہ وھو مسؤل عنہ الافکلکم راع وکلکم مسؤل عن رعیتہ(متفق علیہ)
۳۔ سیرت النبی ﷺ
(i) مطالعہ سیرت النبی ﷺ کی ضرورت اہمیت
(ii) تزکیہ نفس اور تعمیر سیرت و شخصیت کا نبوی منہاج
(iii) اخلاقی تعلیمات
(iv) اقامت دین کا نبوی طریق
(v) اقامت دین، خلفائے راشدین کا منہاج
(vi) اجتماعیت و تشکیل معاشرت اور اسوہئ حسنہ، اخو ت و اتحاد امت
(vii) قرآن مجید میں سیرت سرور ِ عالم ﷺ کا بیان
(viii) غزوا تِ نبوی۔مقاصد و حکمت
۴۔ اسلامی تہذیب و تمدن
تہذیب کی تعریف
اسلامی تہذیب کی خصوصیات
اسلامی تہذیب کی بنیادی اور عناصر ترکیبی
اسلامی تہذیب کے فکری اثرات
اسلامی تہذیب کے علمی اثرات
اسلامی تہذیب کے معاشرتی و سماجی اثرات
عصری تہذیبی کشمکش اور اسلام
۴۔ معروضی سوالات سارے سلیبس سے لئے جائیں گے
Ethics
(For Non-Muslims)
(Marks 60)
1. Definition and scope of ethics: relation of ethics to psychology, metaphysics in religion.
2. A brief review of the major theories of the moral standards.
(a) The stnadard as Law.
(b) The standard as Happiness.
(c) The standard as Perfection.
3. Promotion of Moral values in society through family and various educational and cultural Institutions; Concept of good and evil:
Freedom and responsibility; various theories of punishment.
4. Ethical techniques of world religions with special reference to Hinduism, Christianity, Budhims, Judaism and Islam.
100 Ethical precepts from the Quran and sayings of the Holy Porphet (PBUH) – Appendix – II.
6. Islam’s attitude towards minorities.
Books Recommended:
Relevant portions of the following books:
1. J.S. Mackenzie: A Manual of Ethics.
2. Harol H. Titus: Ethics for To-day.
3. B.A. Dar: Quranic Ethics.
4. Proceedings of to Islamic Colloquium, Lahore 1957.
Islamic Studies (Elective) for Associate Degree (ADP) in Arts
Islamic Studies (Optional) for Associate Degree (ADP) in Arts
Appendix ‘B’
(Islamic Studies Optional)
(Syllabi and Coures of Reading)
(a) (i) Revelation, compilation and preservation of the Holy Qur’an, Maccan and Medinite Suras, I-jaz-al Qur’an.
(ii) Al-Qur’an: Surat-ul=Fateh and Surat-al-Hujrat (Chapters 48 and 49).
(b) Islamic History – Khilafat-e-Rashida, according to the following outlines:
Hazrat Abu Baqar – his life, Character, policy and achivements
Hazrat Umar – his life, character, policy and achievements.
Hazrat Usman – his life, character, policy and achievements.
Hazrat Ali, his life, character, policy and achievements.
Characteristis of the Khilafat-e-Rashida, and its religious and cultural achievements.
(Details of battles are excluded).
Can’t find what you’re looking for?
Tell us the info you need and we’ll get back to you.