MA MSc Admission Annual 2020 Sargodha University

Admission Schedule of MA / MSc Part One, Two and Composite Annual 2020

It is notified for the information of all concerned that the Sargodha University has been announced the schedule for online submission of admission forms for MA/MSc (for regular & private candidates) Part-I/Part-II/Composite, 2nd Annual Examination 2019 / 1st Annual Examination 2020 in following programs:-

1 MA Pakistan Studies (View Course Outlines)
2 MA Islamic Studies (View Course Outlines)
3 MA International Relation (View Course Outlines)
4 MA History (View Course Outlines)
5 MA Physical Education (View Course Outlines)
6 MA Political Science (View Course Outlines)
7 MA Economics (View Course Outlines)
8 MA English (View Course Outlines)
9 MA Urdu (View Course Outlines)
10 MA Arabic (View Course Outlines)
11 MA Punjabi (View Course Outlines)
12 M.Sc Mathematics (View Course Outlines)
13 M.Sc Mass Communication (View Course Outlines)
14 M.Sc Botany (View Course Outlines)
15 M.Sc Zoology (View Course Outlines)
16 M.Sc Social Work (View Course Outlines)
17 M.Sc Psychology (View Course Outlines)
18 MA Education (View Course Outlines)
19 M.Sc Chemistry (View Course Outlines)
20 M.Sc Sociology (View Course Outlines)

Private candidates can submit admission forms for MA Urdu, Islamic Studies, English, Political Science, Economics, History, Punjabi, Arabic, Pakistan Studies, International Relations and Mathematics.

Last Date to submit admission form with Single fee  10-July-2020
Last Date to submit admission form with Double fee 20-July-2020
Last Date to submit admission form with Triple fee 30-July-2020

Fee Detail

EXAM FEE RATES
MA Part One Rs. 4350/-
MA Part Two Rs. 4650/-
MSc Part One Rs. 4650/-
MSc Part Two Rs. 4850/-
MA Composite Rs. 8050/-
MSc Composite Rs. 8750/-
MA Composite Rs. 4350/-
(For Private Candidates having compartment in one part only)
MSc Composite Rs. 4650/-
(For Private Candidates having compartment in one part only)
Registration Fee Rs. 3500/-

Note:-

  1. The regular students will submit online admission form through online college admission portal already assigned to the Principals of concerned affiliated colleges. Whereas, private candidates will register themselves on online admission portal (Click Here) and submit online admission form. No manual admission form is acceptable in any circumstances.
  2. Fee challan will be available if candidate completes his/her profile over online admission portal. The fee must be deposited in any branch of Habib Bank Limited in account No. 00427991796403 on computer generated bank challan or through HBL Mobile Banking. Demand Draft, Banker’s Cheque and hand written bank challan etc. will not be acceptable.
  3. After depositing the fee, it is mandatory to upload submitted fee challan or Mobile transaction proof on online portal to download admission form.
  4. After successful submission of online admission form, it is mandatory to print and submit signed hard copy of attested admission form along with required documents mentioned on the admission form to the Office of the Controller Examinations. University of Sargodha within due dates by post.
  5. The Principals of colleges will deposit examination fee of only regular and late college students of their college on single bank challan. Private students will deposit fee on individual basis.
  6. Roll no slips will be uploaded on University website and Date of start of examination will be notified later on.
ایم اے / ایم سی کے طلبا و طالبات کے لیےضروری اور مفید معلومات
 
1.     یونیورسٹی آف سرگودہا ایم اے /ایم اسی سی کے سال میں دو امتحانات منعقد کرواتی ہے(پہلا سالانہ امتحان/دوسرا سالانہ امتحان)
2.     ایم اے /ایم ایس سی کا پہلا سالانہ امتحان جو کہ جولائی  / اگست میں منعقد ہوتا ہے اس کے شیڈول کا اعلان فروری / مارچ میں ہوتا ہے۔For More Information Visit: UniversityPK.com
3.     ایم اے /ایم ایس سی کادوسرا سالانہ امتحان جو کہ دسمبر / جنوری میں منعقد ہوتا ہے اس کے شیڈول کا اعلان اکتوبر / نومبرمیں ہوتا ہے۔
4.     اگر آپ نے صرف ایم اے سال اول کا امتحان دینا ہے تو پھر بی اے پاس کرنے کے بعد ایک سال کا وقفہ مکمل ہونا ضروری ہے۔
5.     سرگودہا یونیورسٹی طلباء کو یہ سہولت بھی مہیا کرتی ہے کہ طلباء دونوں سالوں کا کا امتحان اکٹھا (Composite)  بھی دے سکتے ہیں۔جس کے لیے بی اے پاس کرنے کے بعد دو سال کا وقفہ مکمل ہونا ضروری ہے۔
6.     ایم پارٹ ون پاس کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ تین چانس یونیورسٹی کی طرف سے دیے جاتے ہیں۔
7.     ایم اے پارٹ ٹو پاس کرنے کے لیے طلباء کو زیادہ زیادہ چار چانس دیے جاتے ہیںَ
8.     اگر کسی طالب علم نے کسی پرچے میں ناکامی کے بعد آئندہ امتحان میں شرکت نہ کی تو اسکا ایک چانس ضائع تصور ہوگا۔For More Information Visit: UniversityPK.com
9.     ایم کے امتحان میں شرکت کرنے والے طلباء کے لیے لازم ہے کہ پانچ میں سے تین  اور دس پرچوں میں سے پانچ میں کامیاب ہوں وگرنہ طالب علم کو فل فیل تصور کیا جائے گا۔
10.  ایم اے کے امتحان میں 40 فیصد نمبر حاصل کرنے والا طالب علم پیپر میں پاس تصور ہوگا جب کہ مجموعی طور پر یعنی تمام پرچوں کو ملا کر 45% نمبر ہونا ضروری ہیں۔
11.  ایم اے /ایم ایس کا پرچہ ٪20 حصہ معروضی پر مشتمل ہوگاجس کے نمبر 20 ہیں۔٪80 حصہ انشائیہ سوالات پر مشتمل ہو گا جس کے نمبر 80ہونگے۔ اور کل وقت 3 گھنٹے ہوگا۔
12.  کسی پرچہ میں ناکام ہونے والے امیدوار رزلٹ آؤٹ ہونے کی تاریخ کے بعد پندرہ یوم کے اندر اندر دوبارہ داخلہ فارم اور فیس جمع کروا سکتے ہیں (یونیورسٹی کی جانب سے اسکا شیڈول بھی جاری ہو جاتا ہے)
13.  رزلٹ آؤٹ ہونے کے بعد تیس دن تک آپ ری چیکنگ کے لیے درخواست دے سکتےہیں۔ جسکے درخواست فارم اور آن لائن چالان اور یونیورسٹی آف سرگودہا کی ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
14.  اگر آپ نے کمپوزٹ کا امتحان دیا ہے اور آپ کا ایک پرچہ پارٹ ون اور ایک پرچہ پارٹ ٹو میں فیل ہے تو آپ کو دونوں پارٹ کی مکمل فیس ادا کرنا ہو گی۔ اور اگر آپ کا صرف پارٹ ون کا پرچہ / پرچے فیل ہیں تو صرف پارٹ ون کی فیس ادا کرنا ہوگی۔ نیز اگر پارٹ ٹو میں کوئی پرچہ /پرچے فیل ہیں تو صرف پارٹ ٹو کی فیس ادا کرنا ہو گی۔
15.  یونیورسٹی آف سرگودہا نے اب ترقی کی جانب ایک اور قدم بڑھاتے ہوئے طلباء کی سہولت کے رول نمبر سلپس کا آن لائن اجرء شروع کر دیا ہے۔ اب آپ اپنی رول نمبر سلپسUniversityPK.com سے بھی ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
16.  یونیورسٹی آف سرگودہا میں کسی بھی قسم کی فیس جمع کروانے کے لیے ہمیشہUniversityPK.com کی ویب سائٹ سے آن لائن جنریٹڈ چالان استعمال کریں۔
17.  تازہ ترین معلومات کے لیے UniversityPK.com ویب سائٹ کا وزٹ کر تے رہا کریں۔ جو نہائیت عمدہ اور موبائل فرینڈلی ویب سائٹ ہے۔
 
 
ایم اے /ایم ایس سی کا داخلہ بھیجنےاور فارم مکمل کرنے کے لیے ضروری ہدایات
Prepared By: UniversityPK.com
1.     بی اے / بی ایس سی یا مساوی امتحان پاس کرنے کے ایک سال بعد ایم اے / ایم ایس سی پارٹ ون اور دو سال بعد ایم اے / ایم ایس سی کمپوزٹ (پارٹ ون +پارٹ ٹو ) کا امتحان دیا  جا سکتا ہے۔
2.     داخلہ فارم مع مجوزہ امتحانی فیس، مقررہ تاریخ / شیڈول کے مطابق دفتر میں وصول ہونا ضروری ہے۔
3.     امیدوار داخلہ فارم از خود پر کر کے اپنے دستخط کرے اور ہر لحاظ سے مکمل داخلہ فارم مجاز اتھارٹی سے تصدیق شدہ مع ضروری دستاویزات کنٹرولر امتحانات یونیورسٹی آف سرگودہا کے پاس دستی یا بذریعہ ڈاک مقررہ تاریخ تک وصول ہونا ضروری ہے۔ نا مکمل فارم قبول نہ کیا جائے گا۔ اور مسترد کر کے آپ کو واپس بھیج دیا جائے گا۔ تاخیر اور نقصان کی ذمہ داری امیدوار پر عائد ہوگی۔
4.     داخلہ فارم میں واضح طور پر تحریر کریں کہ آپ نے ایم اے /ایم ایس سی کا پہلا سالانہ یا دوسرا سالانہ امتحان دینا ہے۔ For More Information Visit: UniversityPK.com
5.     داخلہ فارم کے متعلقہ کالموں میں اپنا نام اور ولدیت بی اے/بی ایس سی کی سند کے مطابق صحیح تحریر کریں۔ بصورت دیگر مقررہ فیس جمع کروانے پر قانوں کے مطابق درستگی ہو گی۔
6.     رجسٹریشن کے کالم میں سرگودہا یونیورسٹی کا رجسٹریشن نمبر درج کریں۔ اگر پہلے رجسٹریشن نہیں ہوئی تو داخلہ فیس کے علاوہ فیس بھی جمع کروائیں۔ صوبہ پنجاب سے باہر کے مستقل رہائشی امیدواران اضافی بیرونی حدود فیس جمع کرائیں۔
7.     داخلہ فارم کے متعلقہ کالم میں شہر کا نام جہاں امتحان دینا ہے تحریر کریں۔ آپ کے تجویز کردہ شہر میں امیدواروں کی مطلوبہ تعداد پوری نہ ہونے کی صورت میں یونیورسٹی کوئی بھی قریبی سنٹر الاٹ کرنے کی مجاز ہے۔
8.     داخلہ فارم کے  متعلقہ کالم میں بی اے / بی ایس سی کا امتحان پاس کرنے کا رولنمبر، سال اور یونیورسٹی کا نام صحیح تحریر کریں۔ میٹرک، انٹر میڈیٹ،  بی اے /بی ایس سی کی سند  کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی فارم تصدیق کرنے والی اتھارٹی ہی سے تصدیق کروا کر منسلک کریں۔For More Information Visit: UniversityPK.com
9.     سرگو یونیورسٹی سے ایم اے / ایم ایس سی کے امتحان میں شرکت کے بعد فیل ہونے کی صورت میں فارم کے متعلقہ کالم میں سابقہ رول نمبر ، سال اور فیل شدہ مضمون / مضامین تحریر کریں۔ اور رزلٹ کارڈ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپی منسلک کریں  بصورت دیگر فارم قابل قبول نہ ہوگا۔
10.  داخلہ فیس کی مطلوبہ رقم یونیورسٹی آف سرگودہا کے منظور شدہ حبیب بینک کی برانچز میں جمع کرائیں اور آن لائن جنریٹڈ بنک چالان کی اصل رسید برائے داخلہ فارم فیس کی پشت پر چسپاں کریں (فوٹو کاپی قابل قبول نہ ہوگی) واجبات پورے جمع نہ کرانے کی صورت میں فارم داخلہ مسترد کر دیا جائے گا۔ اور کوئی عذر قابل قبول نہ ہوگا۔
11.  تمام امیدواران مقررہ جگہوں پر مصدقہ پاسپورٹ سائز کی رنگین تصاویر گوند سے چسپاں کریں اور قومی شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی تصدیق شدہ داخلہ فارم کے ساتھ منسلک کریں۔
12.  امیدواران مضامین / پرچوں کا صحیح انتخاب سلیبس کے مطابق کریں۔ غلط شرکت پر نتائج کی ذمہ داری امیدواران پر ہی عائد ہو گی۔For More Information Visit: UniversityPK.com
13.  یونیورسٹی کی اجازت کے بغیر امیدوار نہ تو الاٹ شدہ امتحانی سنٹر تبدیل کر سکتا ہے اور نہ ہی از خود مضمون / پیپر تبدیل کر سکتا ہے نیز رول نمبر سلپ کے بغیر امیدوار امتحان میں شرکت کا اہل نہ ہے۔
14.  یاد رہے کہ دوران امتحان ناجائز ذرائع اختیار کرنا ، الاٹ شدہ سیٹ از خود تبدیل کرنا، امیدواران کو مدد دینا یا لینا، شوروغل کرنا، مس کنڈکٹ کا ارتکاب ، اسلحہ لانا، واک آؤٹ کرنا یا دوسروں کو اکسانا، جوابی کاپی وغیرہ پر مخصوص نشان لگانا اور ممتحنین کے نام اپیل قابل مواخذہ ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ / سپر وائزری سٹاف یکطرفہ تادیبی کاروائی کا مجاز ہوگا۔ کسی ابہام کی صورت میں امیدوار اپنی سیٹ پر کھٹرا ہو ناظم مرکز کو اپنی شکائت سے آگاہ کرے۔
15.  ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ٹو کے ساتھ  پارٹ ون کے فیل شدہ پرچوں کا امتحان دینے والے امیدواران دونوں امتحانوں کے لیے علیحدہ علیحدہ داخلہ فارم اور فیس جمع کروائیں۔ اور پارٹ ٹو کے فارم کے ساتھ پارٹ ون کا رزلٹ کارڈ ضرور منسلک کریں۔ ایم اے /ایم ایس سی کمپوزٹ (پارٹ ون + پارٹ ٹو) کا امتحان دینے کے خواہشمند امیدواران ایک ہی داخلہ فارم استعمال کریں اور کمپوزٹ امتحان کی مقررکردہ داخلہ فیس جمع کروائیں۔
16.  پرائیویٹ امیدواران اپنے داخلہ فارم کسی بھی 17گریڈ کے آفیسر سے تصدیق کروائیں (تصدیق کنندہ کا شناختی کارڈ نمبر اور نام والی مہر ہونا ضروری ہے)For More Information Visit: UniversityPK.com
17.  ریگولر امیدواران اپنے متعلقہ کالج کے پرنسپل سے داخلہ فارم تصدیق کروائیں اور کالج کی وساطت سے داخلہ فارم بھجوائیں۔ بصورت دیگر داخلہ فارم مسترد کر دیا جائے گا۔

This Post consists of following contents:-

  1. MA Pakistan Studies, Part one, Two & Composite, 2019, 2020 admissions Sargodha University
  2. MA Islamic Studies, Part one, Two & Composite, 2019, 2020 admissions Sargodha University
  3. MA International Relation, Part one, Two & Composite, 2019, 2020 admissions Sargodha University
  4. MA History, Part one, Two & Composite, 2019, 2020 admissions Sargodha University
  5. MA Physical Education, Part one, Two & Composite, 2019, 2020, 2021 admissions Sargodha University
  6. MA Political Science, Part one, Two & Composite, 2019, 2020,  2021admissions Sargodha University
  7. MA Economics, Part one, Two & Composite, 2019, 2020, 2021 admissions Sargodha University
  8. MA English, Part one, Two & Composite, 2019, 2020, 2021 admissions Sargodha University
  9. MA Urdu, Part one, Two & Composite, 2019, 2020, 2021 admissions Sargodha University
  10. MA Arabic, Part one, Two & Composite, 2019, 2020, 2021 admissions Sargodha University
  11. MA Punjabi, Part one, Two & Composite, 2019, 2020, 2021 admissions Sargodha University
  12. M.Sc Mathematics, Part one & Two, 2019, 2020, 2021 admissions Sargodha University
  13. M.Sc Mass Communication, Part one & Two, 2019, 2020, 2021 admissions Sargodha University
  14. M.Sc Botany, Part one & Two, 2019, 2020, 2021 admissions Sargodha University
  15. M.Sc Zoology, Part one & Two, 2019, 2020, 2021 admissions Sargodha University
  16. M.Sc Social Work, Part one &Two, 2019, 2020, 2021 admissions Sargodha University
  17. M.Sc Psychology, Part one & Two, 2019, 2020, 2021 admissions Sargodha University
  18. MA Education, Part one & Two , 2019, 2020, 2021 admissions Sargodha University
  19. M.Sc Chemistry, Part one & Two , 2019, 2020, 2021 admissions Sargodha University
  20. M.Sc Sociology, Part one & Two, 2019, 2020, 2021 admissions Sargodha University

Frequently Ask Questions by People

  • Last date of ma msc admission sargodha university
  • Last date of ma admission university of sargodha
  • Sargodha university ma msc admission last date 2020
  • 2020 admission ma msc sargodha university
  • How to apply online for sargodha university ma msc admission
  • MA Msc sargodha university online apply
RECOMMENDED CONTENT FOR YOU:-

Can’t find what you’re looking for?

Tell us the info you need and we’ll get back to you.